30.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومخاص رپورٹکراچی لاہوراسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معطل

کراچی لاہوراسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معطل



 (24نیوز)کراچی، لاہور،اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق کراچی ،لاہور اور سیالکوٹ ائیرپورٹس آج دن 12 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پرڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے ترجمان کاکہناہے کہ مسافروں سے درخواست ہے وہ تازہ ترین صورتِ حال کے لئے متعلقہ ایئرلائنز سے رابطے میں رہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات