41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومتجارتی خبریں  چینی کی قیمت کم کرنے کیلئےبڑاحکم جاری  ۔۔۔

  چینی کی قیمت کم کرنے کیلئےبڑاحکم جاری  ۔۔۔



 ( 24 نیوز )نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔

نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا  جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔

 یہ بھی پڑھیں:بجلی مزید سستی،شہریوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

انہوں نے مزید کہا کہ  چینی کا ایکس مل ریٹ 164 روپے فی کلو سے کم کرکے 154 سے 159 روپے تک لایا جائے جب کہ ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے  نائب وزیراعظم کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات