36.9 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل 10 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع، پرانے...

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع، پرانے ٹکٹوں پر بھی میچ دیکھے جا سکیں گے


—فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ جن شائقین نے پرانے شیڈول کے مطابق ٹکٹ خریدے تھے وہ انہی پر میچ دیکھ سکتے ہیں۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ نئے شیڈول کے مطابق تمام میچز کے ٹکٹس آن لائن دستیاب ہیں۔

پی سی بی نے بتایا ہے کہ 18 مئی کو راولپنڈی میں ڈبل ہیڈر ڈے پر دونوں میچوں کے لیے 9 مئی کا ٹکٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

پی سی بی کے مطابق ایلیمینیٹر1، 2 اور فائنل کے ٹکٹ خریدے والے نئے شیڈول کے مطابق انہیں استعمال کر سکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات