29 C
Lahore
Monday, May 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں  پی ایس ایل میچز ملتوی ؟ اہم خبر آگئی ۔۔۔۔۔

  پی ایس ایل میچز ملتوی ؟ اہم خبر آگئی ۔۔۔۔۔



(  24 نیوز) بھارتی جارحیت کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔

پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول کے مطابق ہو گا۔

 یہ بھی پڑھیں:پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ  کوچ  کون ہوگا؟بڑے بڑے نام دوڑ میں شامل

پی سی بی کا کہنا ہے کہ میچ کا ٹاس ساڑھے سات بجے جبکہ میچ 8 بجے شروع ہو گا اور پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کے فائنل کی میزبانی لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 18 مئی کو کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات