30.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومقومی خبریںپاک فوج نے کراچی کےرہائشی ننھے عثمان عقیل کی خواہش پوری کردی,

پاک فوج نے کراچی کےرہائشی ننھے عثمان عقیل کی خواہش پوری کردی,


فائل فوٹو

پاک فوج نے کراچی کےرہائشی ننھے عثمان عقیل کی خواہش پوری کردی، عثمان کالسی فیلیائسز کے مہلک مرض میں مبتلا ہے۔

ننھے عثمان نے پاک فوج میں بطور افسر ایک دن گزارنے کی درخواست کی تھی۔

بچے نے والدہ کے ہاتھوں کیپٹن کے رینک لگائے اور پاک فوج کے ساتھ دن گزارا، س موقع پر عثمان عقیل کو ٹریننگ اور آپریشنز کے طریقہ کار سے بھی آگاہی دی گئی۔

ننھے عثمان کا کہنا تھا کہ پاک فوج میں شامل ہونے کی میری خواہش پوری ہو گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات