33.2 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومخاص رپورٹپاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطلی پر بھارت کو باضابطہ خط لکھ...

پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطلی پر بھارت کو باضابطہ خط لکھ دیا



(24نیوز)پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطلی پر بھارت کو باضابطہ خط لکھ دیا۔

ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق سیکرٹری آبی وسائل سید علی مرتضیٰ کی جانب سے بھارتی ہم منصب کو خط لکھا گیا ہے جس میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔

خط میں لکھا گیا کہ سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ معطلی کی کوئی شق نہیں جبکہ معطلی کے استعمال کیئے گئے الفاظ ہی معاہدے میں موجود نہیں ہیں۔

پاکستان سندھ طاس معاہدے کو اپنی اصل شکل میں قائم سمجھتا ہے۔

خط میں واضح کیا گیا کہ سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ چھیڑ چھاڑ کی گنجائش نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:علیمہ خان کیخلاف گفتگو کی ویڈیو لیک ہونے پر کنول شوزب نے کیا کہا؟



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات