30.1 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان نے بھارتی سفارتی شخصیت کو ناپسندیدہ قرار دیدیا

پاکستان نے بھارتی سفارتی شخصیت کو ناپسندیدہ قرار دیدیا


—فائل فوٹو

پاکستان نے بھارتی ہائی کمشین اسلام آباد کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ناپسندیدہ قرار دیا گیا بھارتی اہلکار سفارتی حیثیت کے منافی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا ہے۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق متعلقہ بھارتی اہلکار کو 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی اور بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات