34.2 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کا امکان

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کا امکان


پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے انتخابات کےلیے 20 مئی کی تاریخ دی ہے۔ فیفا اور اے ایف سی کے آبزرورز نے بھی انتخابی عمل کی نگرانی کےلیے پاکستان آنا ہے۔

فیفا اور اے ایف سی کے 5 رکنی وفد کو لاجسٹک مسائل کا سامنا ہے، جس کے باعث پی ایف ایف انتخابی شیڈول میں 5 سے 10 روز کی تاخیر کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایف ایف کے صدر کےلیے حافظ ذکاء اللّٰہ، محسن گیلانی اور طحہٰ علی زئی امیدوار ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات