اماراتی قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون کی امریکی سرمایہ کار برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ملاقات
ابوظبی کے نائب حکمراں اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان نے امریکی انفارمیشن ٹیکنالوجی گروپ گوگل اور اس کی پیرنٹ کمپنی الفا بیٹ کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او ) روتھ پوراٹ سے ملاقات کی ہے۔