41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومخاص رپورٹ لاہور میں افسوسناک حادثہ ۔۔۔۔

 لاہور میں افسوسناک حادثہ ۔۔۔۔



(رانا فاران یامین) لاہور   میں باغبانپورہ کے علاقہ میں  افسوسناک واقعہ ،  آخری منٹ سٹاپ  پر   ڈمپر کی  موٹر سائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ، 3 شدید زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ کے علاقہ میں   آخری منٹ سٹاپ  پر   ڈمپر کی  موٹر سائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ، 3 شدید زخمی ہو گئے، حادثہ کے نتیجے میں رکشہ اور اس میں سوار افراد ڈمپر کے نیچے دب گئے۔

 یہ بھی پڑھیں:بجلی مزید سستی،شہریوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ آخری منٹ سٹاپ کے قریب پیش آیا، ریسکیو ٹیموں میں فوری طور پر موقع پر پہنچ کر ڈمپر کے نیچے دبے افراد کو نکالا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ آخری منٹ  سٹاپ کے قریب ڈمپر کی بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات