41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحسینہ واجد اور عوامی لیگ پر پابندی، بھارت کو تشویش لاحق

حسینہ واجد اور عوامی لیگ پر پابندی، بھارت کو تشویش لاحق


اسلام آباد (محمد صالح ظافر) بنگلہ دیش نے معزول وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کی پارٹی عوامی لیگ پر حکومت کی عائد کردہ پابندی پر بھارت کی تنقید کو صریح غیر ضروری قرار دے کر مسترد کردیا اور اسے بنگلہ دیش کے اندرونی معاملات میں مداخلت بے جا قرار دیا ۔ جبکہ بھارت غیر متعلقہ لوگوں کو بنگلہ دیشی قرار دے کر بنگلہ دیش میں داخل کررہا ہے ۔ بنگلہ دیش نے بھارت کو ایسے اقدامات سے باز رہنے کا کہا ہے ۔ بھارت نے حسینہ واجد اور ان کی پارٹی سابق حکمراں جماعت عوامی لیگ پر پابندی پر منگل کو یہاں تشویش کا اظہار کیا ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات