41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار


فوٹو بشکریہ آئی سی سی

بنگلادیش کے مہدی حسن کو آئی سی سی مین  پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا گیا۔

مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے زمبابوے کے بلیسنگ موزا ربانی اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات