35 C
Lahore
Saturday, May 31, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا

ایام حج، غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا


فائل فوٹو

ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا۔

انتظامیہ حرمین شریفین کے مطابق غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔

غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصدحج کے ایام میں کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات