پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت میں ترکیہ، چین، آذربائیجان کیخلاف بائیکاٹ مہم
بھارتی فلم انڈسٹری کی ورکرز یونین نے پروڈیوسرز سے فلموں کی شوٹنگ کیلئے ترکیہ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا۔ ترک نشریاتی ادارے کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بند کردیا گیا۔