31.5 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومجرم و سزاکوٹری میں بند گھر سے میاں بیوی اور 2 بچوں کی لاشیں...

کوٹری میں بند گھر سے میاں بیوی اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد



 (ویب ڈیسک)  کوٹری کے علاقے سائٹ میں بند گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

 پولیس کے مطابق  میاں، بیوی اور 2 بچوں کی لاشیں 3 سے 4 دن پرانی ہیں، مقتولین کو چھری کے وار کرکے قتل کیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ پڑوسیوں کی اطلاع پر گھر کا دروازہ توڑ کر لاشیں نکالی گئیں،تفتیشی حکام کے مطابق مقتول میاں بیوی اور بچوں کا تعلق بلوچستان سے بتایا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ہندوستان کی جانب سے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات