29.8 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم بولر کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم بولر کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا گیا



(ممتاز شگری) پاکستان سپرلیگ کھیلنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنرعثمان طارق کاایکشن کلیئر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپنرعثمان طارق مشتبہ بولنگ ایکشن کے لیے رپورٹ ہوئے تھے،جس کےبعد عثمان طارق کا پی سی بی سے منظورشدہ بائیومکینکس لیب میں ٹیسٹ ہوا،لیب میں ٹیسٹ کروانے کے بعد عثمان طارق کی بولنگ کی تشخیص کو کلیئر کر دیا ،عثمان کو 13 اپریل کو لاہور قلندرز کے خلاف  بولنگ ایکشن کے لیے رپورٹ کیا گیا تھا اور اس حوالے سےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے پی سی بی سے درخواست کی تھی کہ باؤلر کو ٹیسٹ کروانے کی اجازت دی جائے۔
یہ بھی پڑھیں:قیمتوں کوبریک لگ گئی ،سوناہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات