42.4 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومقومی خبریںچھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق

چھت پر سوئے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق


— فائل فوٹو

چھانگامانگا میں گاؤں اہلووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مقتولین گھر کی چھت پر سو رہے تھے، وجہ خاندانی دشمنی ہے۔

حکام کا یہ  بھی کہنا ہے کہ اس کیس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات