30 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومتجارتی خبریںچکن مافیا نے انتظامیہ کے دعوے ہوا میں اڑا دئیے

چکن مافیا نے انتظامیہ کے دعوے ہوا میں اڑا دئیے



   (شہزاد خان ابدالی)ضلعی انتظامیہ نے لاہوریوں کو پولٹری سیلرز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا، آج بھی ضلعی انتظامیہ نے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت کا تعین نہیں کیا۔

صرف زندہ برائلرمرغی کی قیمت 373 روپے مقرر ہے، لاہور میں ایک فیصد شہری بھی زندہ برائلر نہیں خریدتے، لاہوریوں نے برائلر کی گوشت کی قیمت کے تعین کا مطالبہ کیا۔

 یہ بھی پڑھیں:آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا

شہر کے مختلف علاقوں میں دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ لینے لگے، برائلر گوشت کہیں 500تو کہیں 510 اور کہیں 520 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات