40.3 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومخاص رپورٹپاک فوج سے خوفزدہ دشمن بھارت نے ایک بار پھر سفید جھنڈا...

پاک فوج سے خوفزدہ دشمن بھارت نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا



(24 نیوز)بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائیاں جاری ہیں، جن سے گھبرا کر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر دھرمسال 2 پوسٹ بالمقابل بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیے، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب پر بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہرا دیا۔

 یہ بھی پڑھیں:غیر ملکی کھلاڑیوں کا انکار، آئی  پی ایل  معطل کر دی گئی

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا سفید جھنڈا لہرانے کا مطلب شکست کو تسلیم کرنا ہے، بھارتی فوجی کی بزدلانہ کارروائیوں کا پاک فوج موثر اور بھرپور جواب دے رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات