37 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومغزہ لہو لہوپاک بحریہ کی جانب سے نیا ترانہ ’’اے وطن‘‘ جاری

پاک بحریہ کی جانب سے نیا ترانہ ’’اے وطن‘‘ جاری



اسلام آباد:

پاک بحریہ نے مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نیا ترانہ ’’اے وطن‘‘ جاری کر دیا۔

نیا ترانہ قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کی علامت ہے۔

ترانہ آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ میں تینوں مسلح افواج کی شاندار کامیابی کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔

ترانے میں دفاعی طاقت اور افواج کے جوانوں کی قربانیوں کو سراہا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات