36.9 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومخاص رپورٹ پاکستان کا ایک اور بڑ ا کارنامہ۔۔۔۔

 پاکستان کا ایک اور بڑ ا کارنامہ۔۔۔۔



(24 نیوز )پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی وار جاری، سائبر حملوں میں  بھارتی وزیراعظم سمیت بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی ہیں۔

پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا جس میں بھارتی وزیر اعظم اور  بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ بھی شامل ہے۔

ہیک کی گئی ویب سائٹس میں کرائم ریسرچ انویسٹگیشن ایجنسی، ماہا نگر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ، بھارت ارتھ موورز لمیٹڈ، آل انڈیا نیول ٹیکنیکل سپروائزری سٹاف ایسوسی ایشن شامل ہیں۔

ہیک کی گئی سائٹس کا مکمل مواد اڑا دیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کا S-400 دفاعی سسٹم تباہ کر دیا

ہیک کی گئی مزید ویب سائٹس میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ، بارڈر سیکورٹی فورسز، یونیک آڈنٹیفیکش اتھارٹی آف انڈیا کا ڈیٹا لیک کر دیا ہے۔

ڈیٹا لیک سائٹس میں انڈین ائیر فورس، مہاراشٹر الیکشن کمیشن اور دیگر شامل ہیں،اس کے علاوہ 2500 سے زائد سرویلنس کیمرے بھی ہیک کر لیے گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات