(24نیوز) پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔
مسقط میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سعودی عرب کو 2-1 سے شکست دی،پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست دیدی،ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کی کامیابی کا اسکور 04-17، 14-06 اور 04-08 رہا۔
ایشین بیچ ہیڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے گروپ میچز میں بھارت اور فلپائنز کو شکست دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: ساجد میر کے انتقال سے خالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن 29 مئی کو ہوگا