29.8 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیںسعودی کابینہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیںسعودی کابینہ



(ویب ڈیسک) سعودی کابینہ نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران سعودی کابینہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ  سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں پائیدار امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا،  سعودی عرب  عالمی برادری کے ساتھ مل کرخطے میں استحکام کیلئے کوشاں رہیگا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ اجلاس میں  علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا، سعودی عرب نے امریکا اور ترکیہ کے ساتھ مل کر پاک بھارت جنگ بندی میں اہم کردار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں؛ ڈونلڈ ٹرمپ قطر سے لگژری طیارہ بطور تحفہ قبول کرنے پر رضامند ہوگئے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات