36.9 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومتجارتی خبریںملکی تجارتی خسارے اور درآمدات میں اضافہ برآمدات میں کمی

ملکی تجارتی خسارے اور درآمدات میں اضافہ برآمدات میں کمی



(وقاص عظیم) ادارہ شماریات  کے اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ملکی تجارتی خسارے اور درآمدات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق اپریل میں ماہانہ بنیادوں پرتجارتی خسارہ 55.20 فیصد بڑھ گیا ،اپریل میں تجارتی خسارہ 3 ارب 38کروڑ80 لاکھ ڈالرز ہوگیا ،اپریل میں سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں 35.79 فیصداضافہ ہوا، جولائی تا اپریل تجارتی خسارہ8.81 فیصد اضافے سے 21 ارب 35 کروڑ ڈالرز سے تجاوزکرگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادوشمارجاری کردیئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ اپریل میں ماہانہ بنیادوں پربرآمدات میں 19.05فیصد کی کمی ہوئی،گذشتہ ماہ سالانہ بنیادوں پر برآمدات 8.93 فیصد کم ہوئیں،اپریل میں برآمدات 2 ارب 14کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں، رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران برآمدات  6.25 فیصد بڑھیں، جولائی تا اپریل کے دوران برآمدات کا حجم 26 ارب 85 کروڑ 90 ۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی جرنیل کی بے توقیری، اہم عہدہ سے فارغ کرکے کالا پانی بھیج دیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات