(فراررمضان) جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چاول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
غلہ منڈی میں چاول کی قیمت میں 500 روپے سے 1 ہزار روپے فی مناضافہ ہوا ،ہول سیل سطح پر سیلہ کائنات چاول 10700 روپے سے بڑھ کر 11700 روپے من ہو گیا ،منڈی میں کچی کائنات چاول 10300 روپے سے بڑھ کر 10800 روپے من ہو گیا،ہول سیل سطح پر چاول 270 روپے سے لے کر 292 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چاول 320 سے 330 روپے فی کلو ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان