42.4 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصدر ٹرمپ نے دواؤں کی قیمتوں میں 59 فیصد کمی کا اعلان...

صدر ٹرمپ نے دواؤں کی قیمتوں میں 59 فیصد کمی کا اعلان کر دیا


واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا کہ وہ دواؤں کی قیمتوں میں 59 فیصد کمی کریں گے، جبکہ ایک روز قبل انہوں نے امریکہ میں ادویات سازی سے متعلق نئی پالیسی متعارف کروائی تھی۔صدر ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ میں کہا کہ دواؤں کی قیمتوں میں 59 فیصد کمی کی جائے گی،اس کے ساتھ پٹرول، توانائی، گروسری، اور دیگر تمام قیمتوں میں بھی کمی ہوگی، کوئی مہنگائی نہیں!!!۔یہ اعلان اتوار کو صدرنے کہا تھاکہ انہوں نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے امریکی نسخے کی دواؤں کی قیمتوں میں 30 سے80 فیصد کے درمیان تقریباً فوری طور پرکمی ہو جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات