31.4 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشوپیاں میں جعلی مقابلہ، 3 کشمیری نوجوان شہید

شوپیاں میں جعلی مقابلہ، 3 کشمیری نوجوان شہید


—فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے شوپیاں میں جعلی مقابلے کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی آڑ میں کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات