36.9 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومقومی خبریںشمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق


شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد قبائلی عمائدین ہیں، جو ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کے بعد واپس جارہے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات