29.8 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریں شاہد آفرید ی نے بڑی اپیل کر دی ۔۔۔۔

 شاہد آفرید ی نے بڑی اپیل کر دی ۔۔۔۔



( 24 نیوز)قومی ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نےموجودہ پاک بھارت صورتحال پر ردِعمل دیتے ہوئےکہا آج کھیل نشانےپر ہے،پی ایس ایل دبئی منتقل ہوا،آئی پی ایل معطل ہوگیا۔
 قومی ٹیم کےسابق کپتان شاہد آفریدی نےاپنےبیان میں کہا کھیل سرحدوں،مذاہب اورسیاست سےبالاتر ہیں، کرکٹ ہمیں جوڑتی تھی،آج جنگ کی زدمیں ہے،بھارتی ڈرون حملے نےراولپنڈی  سٹیڈیم کے باہرحملہ کیا۔

 یہ بھی پڑھیں: ایل پی ایل میچز دبئی میں کروانے  کے حوالے سے بھارت کو کیا جواب ملا ؟

شاہد آفریدی نےبھارتی میڈیا پرطنز کرتےہوئےکہابھارتی میڈیا کارٹون نیٹ ورک زیادہ لگتا ہے،بھارتی میڈیا صحافتی اقدار چھوڑ کر مزاحیہ انداز اختیارکرگیا، انہوں نے امن کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کو جنگ کا ایندھن نہ بنایا جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات