36.9 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا مزید سستا ہو گیا فی تولہ قیمت کتنی کم ہو ئی؟جانیے

سونا مزید سستا ہو گیا فی تولہ قیمت کتنی کم ہو ئی؟جانیے



(24 نیوز) ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1114 روپے کمی کے ساتھ 2 لاکھ 95 ہزار  353 روپے ہے ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 3263 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں :بھارتی جرنیل کی بے توقیری، اہم عہدہ سے فارغ کرکے کالا پانی بھیج دیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات