41.6 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومخاص رپورٹبھارت کا دوسرا رافیل طیارہ بھی تباہ ہونے کی تصدیق

بھارت کا دوسرا رافیل طیارہ بھی تباہ ہونے کی تصدیق



(24نیوز)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارت کے دوسرے  رافیل طیارے کی بھی تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔

امریکی اخبار  رپورٹ کے مطابق ویڈیوز کے جائزے سے تصدیق ہوگئی کہ ملبہ فرانس کے تیار کردہ جنگی جہازوں کا ہے۔ملبہ بھارتی ایئرفورس کے زیر استعمال جنگی جہازوں سے مطابقت رکھتا ہے۔

یاد رہے کہ 6اور 7 مئی کی درمیانی رات بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے جوابی کارروائی کارروائی کی گئی تھی جس میں دشمن کے 3رافیل طیاروں سمیت 5جہاز مار گرائے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات