31.4 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی پنجاب میں خاتون سمیت دو افراد جاسوسی کے الزام میں گرفتار

بھارتی پنجاب میں خاتون سمیت دو افراد جاسوسی کے الزام میں گرفتار


بھارتی پنجاب میں دو افراد کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں افراد کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں افراد پر پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کے لیے جاسوسی کا الزام ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ملزم پر بھارتی فوج کی نقل و حرکت کی معلومات لیک کرنے کا الزام ہے۔ 

بھارتی پولیس کے مطابق جاسوسی کے الزام میں گرفتار ان دو افراد میں ایک خاتون شامل ہے۔ گرفتار افراد کا تعلق بھارتی پنجاب کے شہر ملیرکوٹلہ سے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات