(اشرف خان)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکے اختتام پرانٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.07 روپے سے کم ہوکر 281.02 روپے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبا کی بڑی مشکل آسان ہوگئی