کراچی ریس کورس میں اتوار کو صرف دو گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا،پہلی میں عروج پر علی رضا اور دوسری میں بنگش کنگ پر غلام مصطفی فاتح رہے۔
گھڑ دوڑ: عروج اور بنگش کنگ کامیاب