40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومجرم و سزاگوجرانوالہ سے بڑی گرفتاری

گوجرانوالہ سے بڑی گرفتاری



(24نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے پیپلز کالونی میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد  پولیس نے  ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو روکا تو ملزموں نے فائرنگ شروع کر دی،جوابی فائرنگ سے ملزم زخمی ہو گیا جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: گرج چمک کیساتھ بارش اورژالہ باری کی پیشگوئی

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف ڈکیتی و راہزنی کے 23 مقدمات درج ہیں،زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےجبکہ اس کے ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات