( 24 نیوز)نیوزی لینڈ کے کرکٹر ڈیرل مچل نےحالیہ دنوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئےکہا کہ گزشتہ چند دنوں سے دو ایسے ممالک کے درمیان کشیدگی دیکھنا مشکل رہا ہے جو میرے دل کے بہت قریب ہیں۔
ڈیرل مچل کا پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر امن کا پیغام