40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومجرم و سزاپولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہبڑی گرفتاری

پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہبڑی گرفتاری



(24نیوز)لاہور کے علاقےباٹا پور پولیس کا رات گئے ڈانس پارٹی پر چھاپہ, 39 مرد اور اٹھارہ خواتین کو حراست میں لیا گیا، حراست میں لئے گئے تمام افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈانس پارٹی تیڑہ پنڈ میں گرین آرچرڈ میں واقع فارم ہاوس پر جاری تھی،ڈانس پارٹی کے خلاف کارروائی 15 کی اطلاع پر کی گئی، شراب اور ساونڈ سسٹم برآمد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چکن کے شوقین افراد کیلئے تشویشناک خبر



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات