40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاک بھارت جنگ بندی، بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاک بھارت جنگ بندی، بمبئی اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان


—فائل فوٹو

پاک بھارت کشیدگی میں کمی اور سیز فائر کے بعد بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس بھی مثبت دکھائی دیا۔

بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 2 ہزار 287 پوائنٹس اضافے سے 81 ہزار 741 پر ہے۔

بھارتی نفٹی ففٹی 780 پوائنٹس اضافے سے 24 ہزار  786 پر ہے۔

دوسری جانب پاک بھارت سیز فائر کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن تاریخی تیزی دیکھی جارہی ہے۔

کاروبار کے دوران بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 9 ہزار 482 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 16 ہزار 656 پر آگیا جس سے انڈیکس میں 8.78 فیصد اضافہ ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات