40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستان کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا، عمر عبداللّٰہ

پاکستان کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا، عمر عبداللّٰہ


فائل فوٹو

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللّٰہ نے کہا کہ پاکستان کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے میں کامیاب ہوگیا۔

بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا دلچسپی لے رہا ہے کہ وہ نگراں یا ثالثی کا کردار کرے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جنگ کی وجہ سے اس مقام پر آکھڑے ہیں جس کی بعد میں ہمیں توقع نہیں تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات