31.4 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان سپر لیگ الرٹغیرملکی کھلاڑی جہاں ہیں وہاں رک جائیں

پاکستان سپر لیگ الرٹغیرملکی کھلاڑی جہاں ہیں وہاں رک جائیں



(محمد حماد ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی منیجمنٹ نے فرنچائز سے رابطہ  کر لیا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پی ایس ایل سلمان نصیر کی تمام فرنچائز کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔

رپورٹ کے مطابق  فرنچائز سے گفتگو  کرتے ہوئے سلمان نصیر  کا کہنا تھا کہ غیر  ملکی کھلاڑیوں کو واپس لانے کی تیاری کررہے ہیں ، غیر ملکی کھلاڑی جہاں ہیں وہی روک لئےجائیں۔

واضح رہے کہ غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل ملتوی ہونے پر اپنے وطن واپسی روانہ ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:نامور اداکار کی گاڑی کے شیشے چوری،سٹی42 نےCCTVفوٹیج حاصل کر لی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات