31.5 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومخاص رپورٹٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کو راضی کرلیا

ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کو راضی کرلیا


( 24 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت فوری طور پر سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک پیغام  میں کہا ہے کہ ذہانت اور تدبر سے کام لینے پر دونوں ملکوں کو مبارک باد دیتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی ایک اور بڑی کامیابی، بھارت کا’’اڑی سپلائی ڈپو‘‘ تباہ



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات