35.1 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومتجارتی خبریںمہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری گھی سستا ہو گیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری گھی سستا ہو گیا



(24نیوز)لاہور کی اوپن مارکیٹ میں اشیاخورونوش کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ جاری، اوپن مارکیٹ میں ایک ماہ کےدوران گھی کی قیمتوں میں خاصی کمی ہوئی۔

 درجہ دوم کا گھی 30 روپے فی کلو سستا  جبکہ ہول سیل500روپےکاہوگیا،درجہ سوم50روپےسستا ہوکر390 روپےفی کلوہول سیل ہوگیا، درجہ اول کاگھی ہول سیل میں 550 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔

اس کے علاوہ چینی کی قیمتیں بڑھ گئیں، 50کلوچینی کاتھیلا150 روپےبڑھ کر8350روپےکاہوگیا، اڑھائی روپےاضافےسےچینی ہول سیل میں167روپےفی کلوہوگی۔ 

یہ بھی پڑھیں: بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے اہم خبر



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات