31.5 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمشہور زماںہ ریسلر 60سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے

مشہور زماںہ ریسلر 60سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے



(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں مشہو ر کشتیوں کےمقابلےورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) اور ایکسٹریم چیمپئن شپ ریسلنگ (ای سی ڈبلیو) کے سابق پروفیشنل ریسلر سابو 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔سابو کی موت کس وجہ سے ہوئی اس بات کا تعین نہ ہو سکا۔

تفصیلات کے مطابق آل ایلیٹ وریسلنگ (اے ای ڈبلیو) نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں ریٹائرڈ ریسلر کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اے ای ڈبلیو اور ریسلنگ کی دنیا سابو کی موت پر غم کا اظہار کرتی ہے۔

 پوسٹ میں مزید بتایا گیا ’’باربڈ وائر سے لے کر ہائی رسک لمحات تک سابو نے پروفیشنل ریسلنگ کے لیے سب کچھ کیا۔ ہمارے احساسات ان کے خاندان، دوست اور مداحوں کے ساتھ ہیں‘‘۔سابق پروفیشنل ریسلر  سابو  کی موت کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کا ’’آپریشن بنییان مرصوص‘‘ اور  ’’معرکہ حق ‘‘کی کامیابی کا باضابطہ اعلان



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات