34.3 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی ہاکی کیمپ کل سے شروع

قومی ہاکی کیمپ کل سے شروع


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاک بھارت جنگ بندی کے بعدقومی سنیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کو منگل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ابتداء میں کیمپ چھ مئی سے شروع ہونا تھا، بعد میں اسے نو مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، کھلاڑیوں کو پیر کی شب اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، کیمپ میں ٹریننگ بدھ سے دو سیشن میں شروع ہوگی ، جس میں کھلاڑیوں کی فٹنس کے مرحلے وار ٹیسٹ بھی لئے جائیں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات