40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومجرم و سزاشاہ فیصل کالونی پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

شاہ فیصل کالونی پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق



(24نیوز)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی پل پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول ندیم احمد خان آن لائن بائیک سروس کا رائیڈر تھا،پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران ندیم احمد کو سینے پر گولی ماری۔

مقتول کی لاش جناح ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے اور مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات