42.8 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومخاص رپورٹشادی کرکے بھارت جانے والی 2 پاکستانی خواتین کو واپس بھیج دیا...

شادی کرکے بھارت جانے والی 2 پاکستانی خواتین کو واپس بھیج دیا گیا 



 (ویب ڈیسک ) شادی کے بعد بھارت جانے والی 2 پاکستانی خواتین کو واپس بھیج دیا گیا۔

واپس آنے والی دونوں خواتین کے شوہر بھارتی شہری ہیں، متاثرہ خواتین نے واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کی،ایک خاتون نے کہا کہ شادی کے بعد بھارت گئی تھی جہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، 4 ماہ کا بیٹا شوہر کے پاس ہے اور مجھے زبردستی واپس بھیج دیا گیا ہے۔

دوسری خاتون نے بتایا کہ شادی کے بعد بھارت گئی جہاں 4 بچے پیدا ہوئے، پاکستانی شہریت ہونے کے باعث مجھے بھی زبردستی بےدخل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سوئیڈن میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات