40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسکھ فار جسٹس کا شہید پاکستانیوں کے خاندانوں کی مالی امداد کا...

سکھ فار جسٹس کا شہید پاکستانیوں کے خاندانوں کی مالی امداد کا اعلان


کراچی(نیوزڈیسک)سکھ فار جسٹس نے بھارتی فوج کے مساجد پر میزائل حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے خاندانوں کے لیے 35 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ سکھ فار جسٹس بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرے گا، جنگ جاری رکھے گا جب تک سکھ بھارت کی ریاست کو پارہ پارہ نہیں کر دیتے۔گرپت ونت سنگھ پنوں کا کہنا تھا کہ مودی کی بھارتی فوج نے مساجد پر میزائل حملے کیے، کھلے عام اسلام کے خلاف جنگ کا اعلان کیا، پاکستان کے ساتھ جنگ شروع کی، خالصتان کے حامی سکھ پاکستان کے شہیدوں کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات