30 C
Lahore
Tuesday, May 13, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی



(اشرف خان ) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1972 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 93 ہزار 381 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 23 ڈالر کمی کے بعد 3240 ڈالر فی اونس ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  23 سینیٹرز کیساتھ پیپلز پارٹی سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت قرار



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات