40.3 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا کی قیمت زمین پر آ گریایک ہی دن میں ہزاروں روپے...

سونا کی قیمت زمین پر آ گریایک ہی دن میں ہزاروں روپے کمی



(24نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک روزمیں 10ہزار400 روپےسستا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 40ہزار500 روپے ہوگئی۔

 اسی طرح 10گرام سونا 8ہزار917 روپےسستا ہو کر 2 لاکھ 91 ہزار923 روپےکا ہوگیا۔

 یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارش اورژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات