40.3 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومقومی خبریںسعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال


فوٹو بشکریہ اے پی پی

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات